English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا میں بگولوں سے تباہی ایک شخص ہلاک‘شہری بجلی سے محروم

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بگولوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق خلیج میکسیکو کے قریب واقع امریکی شہر نیو اورلینز میں بگولے کے سبب کئی مکانات تباہ ہو گئے اور بجلی کے کھمبے زمین پر گر گئے،جس کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ طوفان کے باعث علاقے میں بڑی تباہی آگئی اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ یہ علاقہ گزشتہ برس کے تباہ کن سمندری طوفان کے اثرات سے اب تک پوری طرح نہیں نکل سکا تھا کہ اسے نئی تباہی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

 

The post امریکا میں بگولوں سے تباہی ایک شخص ہلاک‘شہری بجلی سے محروم appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے