ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول طے پا گیا

کولمبو(جسارت نیوز) پاکستان کے دورے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کا شیڈول بھی طے پا گیا، آخری بار 2016میں آسٹریلوی ٹیم نے سری لنکا کا دورہ کیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 3 ٹی ٹوئنٹی، 5 ایک روزہ میچز کے ساتھ2 ٹیسٹ میچز جون جولائی میں کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ سات جون کو کولمبو میں کھیلا جائے گا، دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی بھی کولمبو 8 اور11 جون کو کرے گا۔ ایک روزہ میچز 14 جون سے 24جون تک کولمبو میں ہی کھیلیں جائیں گے۔پہلا ٹیسٹ 29جون سے گال میں ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں