ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی وزیر خارجہ کا دورئہ مراکش ہم منصب اور اعلیٰ حکام سے ملاقات

رباط: مراکشی وزیرخارجہ ناصر بوریطہ امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کا استقبال کررہے ہیں

رباط(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن مراکش پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ناصر بوریطہ نے ان کا استقبال کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلنکن کے دورئہ مراکش کا مقصد مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں موجودہ حالات اور سفارتی پالیسیوں کا جائزہ لینا ہے۔ یاد رہے کہ مراکش، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ کیا تھا،جس میں امریکا نے بدل ے میں اہم معاہدوں اور مختلف محاذوں پر حمایت کا یقین دلایا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں