فلوریڈا کے سلیبرٹی بندر اپریل 2, 2022 فلوریڈا کے ان بندروں کو اپنی اچھل کود اور شرارتوں کے باوجود سلیبرٹی یعنی انتہائی "اہم شخصیات” کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے بارے میں مقامی اخبارات اور ٹی وی چینل اکثر رپورٹیں اور خبریں شائع کرتے رہتے ہیں۔