ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق بس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے، جو کہ ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مزدور تھے۔ ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت بارش ہو رہی تھی،جس کے باعث بس ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔

The post برازیل: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں