English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برازیل: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک

القمر
برازیلیا: برازیل میں کھائی میں گرنے والی بس کے گرد امدادی کارروائی کی جارہی ہے

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق بس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے، جو کہ ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مزدور تھے۔ ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت بارش ہو رہی تھی،جس کے باعث بس ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوگئی اور موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے