آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: وہ ریکارڈ جو پاکستانی بیٹرز کے نام رہے اپریل 2, 2022 سیریز کے دوسرے میچ میں جہاں پاکستان نے 349 رنز کا ہدف حاصل کرکے ریکارڈ بنایا وہیں کپتان بابر اعظم اور امام الحق نے ہوم کراؤڈ کے سامنے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔