English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف آئی اے نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالی

القمر

 لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے شہباز شریف کے گھر عدالتی نوٹس کی وصولی کروالی۔ ذرائع کے مطابق عدالتی نوٹس اسلام آباد میں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ پر وصول کرایا گیا، نوٹس ڈی جی ایف آئی اے ثنااللہ عباسی کی منظوری سے وصول کروایا گیا۔

 ذرائع کے مطابق لاہورکی عدالت نے شہباز شریف کو خود یا وکیل کے ذریعے پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نوٹس وصول کرانے شہبازشریف کے گھرگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے