ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکن صدر نے ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کردی

کولمبو: سری لنکا میں مشتعل شہریوں کے ہاتھوں نذر آتش کی گئی گاڑیاں

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے بدترین معاشی بحران اور پرتشدد مظاہروں کے بعد رات گئے ملک بھر میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عوامی سلامتی، امن عامہ کے تحفظ اور ضروری خدمات کی بحالی کے لیے فیصلہ کیاگیا ہے۔اس سے قبل دارالحکومت کولمبو کے نواحی علاقے میں راجا پاکسے کی رہائش گاہ کے باہر جمعرات کے روز سیکڑوں مظاہرین کی پولیس اور فوج کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں،جس کے بعد کولمبو میں کرفیو نافذ کردیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں