ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: آئی سی یو میں چوہوں کے کاٹنے سے مریض ہلاک

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے شہر وارنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں زیرِ علاج 38 سالہ مریض چوہوں کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی یو میں زیرعلاج 38 سالہ شخص کو چوہوں کے کاٹنے کے بعد حیدرآباد کے این آئی ایم ایس اسپتال منتقل کیا گیا ، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ واقعے کے بعد آئی سی یو ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو معطل ،جب کہ اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں