English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا نے پھروزیراعظم کے الزامات کی تردیدکردی

القمر

 واشنگٹن:امریکا نے ایک بارپھروزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹرکا کہنا تھا کہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ

پاکستان میں حکومت گرانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ ڈپٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں آئینی عمل اورقانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم الزامات میں کوئی سچائی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے