English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کولمبیا میں تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی

القمر
کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہورہی ہیں

بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے شمال مغربی علاقے انٹیوکیا میں کان کنی کمپنی فینکس اورو گولڈ کے کان کنوں کے کیمپ میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 13ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کولمبیا میں مسلسل بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں تودے گرنے کی اطلاعات ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے