ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف احتجاج

تیونس سٹی: تیونس کے شہری صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں

تیونس(انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ قیس سعید نے گزشتہ ماہ پارلیمان کو تحلیل کرنے کے بعد سے ملک میں شخصی حکومت نافذ کررکھی ہے۔ ادھر انسداد دہشت گردی کی پولیس نے حزب اختلاف کی اہم شخصیت راشد غنوشی اور دیگر قانون سازوں کو تفتیش کے لیے طلب کیا، جس پر ملک بھر میں سخت تنقید کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ معطل پارلیمان کے ارکان نے آن لائن اجلاس کیا تھا،جس کے بعد صدر قیس سعید نے پارلیمان ہی تحلیل کردی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں