ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شان مسعودکائونٹی میں ڈبل سنچری اسکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کائونٹی کرکٹ کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔رپورٹس کے مطابق شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کانٹئوی چیمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کائونٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں