English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ،میڈیا زیادہ کوخوش ہونا چاہیے،بلاول

Alkhidmat

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے۔ میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے۔ ان خیالات کااظہار بلاول زرداری نے پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ بلاول زرداری کا صحافیوں سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ اپنی آزادی کو انجوائے کررہے ہیں، سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے، میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے۔

Alkhidmat

 

Alkhidmat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے