ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور ائر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروین بھرے 78 کیپسول برآمد

Alkhidmat

پشاور (صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروین سے بھرے 78 کیپسول برآمد کر لیے۔ جن میں مجموعی طور پر 616 گرام ہیروئن چھپائی گئی تھی۔ ملزم نجی ائرلائن کی پرواز سے بحرین جارہا تھا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔ گرفتار ملزم کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے ہے۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں