English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ناصر شاہ کی وزیراعظم سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست

القمر

کراچی:سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست کردی۔ناصرحسین شاہ کا کہنا تھاکہ اداروں میں کرکٹ بند ہونے سے ہزاروں کھلاڑی بیروزگار ہوگئے ہیں،

عمران خان کے ظالمانہ فیصلے نے ہزاروں کھلاڑیوں کو متاثر کیا۔ان کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے