ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابر اعظم تیسرے نمبر پر آگئے

 

دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ٹاپ 10بلے بازوں کی فہرست جاری کردی، قومی کپتان بابر اعظم 682 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ حال ہی میں ٹیسٹ کپتانی سے استعفی دینے والے انگلش بلے باز جو روٹ 1175 رنز بنا کر پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کی دوسری پوزیشن ہے۔ پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق بھی فہرست میں شامل ہیں جو 547رنز کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے 2,2 کھلاڑی بھی ٹاپ10 بلے بازوں میں شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں