English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیدرلینڈز ٹیم کے کوچ دل کا دورہ پڑنے کے بعد کوما میں چلے گئے

القمر

ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق وکٹ کیپر بیٹر ریان کیمپبل آئی سی یو میں کومے کی حالت میں ہیں، 50 سالہ ریان کیمپبل گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گئے تھے۔ریان کیمپبل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا اور ہانگ کانگ کی نمائندگی کی۔

کیمپبل نے 44 برس کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 میں ہانگ کانگ کی نمائندگی کی اور معمر ترین کرکٹر قرار پائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے