ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر میں1روپے33پیسے اضا فہ، 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر مزید 1روپے 33 پیسے مہنگا ہوگیا، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔

رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے، گزشتہ 4 دنوں میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھا 185 روپے 92 پیسے تھا۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھا ایک روپیہ 48 پیسے بڑھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں