ڈاکٹر ایم اے شاہ رمضان ٹرافی اپریل 25, 2022 القمر کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی نائٹ رمضان ٹرافی میں ایشال فیلکن نے انٹرنیشنل کرکٹر حسین طلعت کی شاندار آل رائونڈ پرفارمنس کے باعث مظبوط حریف کربلا ہیروز کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کنفرم کرلی ۔