ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹائن میں کسان سڑکوں پر مہنگائی کے خلا ف احتجاج

بیونس آئرس: ارجنٹائن میں کسان ٹریکٹرو ں پر سوار ہوکر احتجاج کررہے ہیں

بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں ہزاروں کسانوں نے دارالحکومت بیونس آئرس میں صدر البرٹو فرنانڈیز کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو روکنے میں ناکامی اور زرعی شعبے سے متعلق متنازع پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ واضح رہے کہ ارجنٹائن خوراک برآمد کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے دارالحکومت میں کاسا روزاڈا صدارتی محل کے سامنے سڑک پر قومی پرچم لہرائے ۔ اس دوران کسانوں نے ٹریکٹروں پر سوار کر احتجاج کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں