ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام : ادلب میں مزاحمت کاروں کی اسدی فوج پر فائرنگ

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شہر ادلب میں مزاحمت کاروں نے اسدی فوج پر فائرنگ کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں اس کی اطلاع دی ہے۔ روسی ترجمان ایڈمیرل اولیگ زوراولیو نے کہا کہ جبات النصرہ کے مزاحمت کاروں نے اسدی فو ج کے علاقے پر فائرنگ کی۔ واضح رہے کہ روسی طیارے شام میں بمباری کرتے رہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں