ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسارت اسپورٹس اینڈری کریشن کلب کی دعوت افطار ڈنرکا اہتمام

جسارت اسپورٹس اینڈ ری کریشن کلب کے تحت دعوت افطار کے موقع پرکلب کے کنوینر سید وزیر علی قادری دعا کررہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جسارت کے ساتھیوں کے لیے جسارت اسپورٹس اینڈ ری کریشن کلب کے زیراہتمام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر طاہراکبر ، مدیر اعلی شاہنواز فاروقی، فرائیڈے اسپیشل کے مدیر یحی بن زکریا اور اسٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر استحکام پاکستان اور ادارے کی ترقی کے لیے خاص دعا کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں