ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکی آمیز پیغام‘خط میں گولی بھیج دی گئی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں ایک گولی رکھی گئی تھی۔ خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق خط ملنے کے بعد نفتالی بینیت کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے اور اخلی سلامتی کے ادارے شن بیت نے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ یہ خط بینیت کی اہلیہ کے دفتر تک پہنچا یا ۔ خط پر واضح طور پر نفتالی بینیت کے نام پیغام درج تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں