English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا : ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک‘5زخمی

القمر

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی جنوب مغربی ریاست اوگن میں ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک اور 5دیگر زخمی ہو گئے۔اوگن میں فیڈرل روڈ سیفٹی کارپس کے علاقائی کمانڈر احمد عمر نے صحافیوں کو بتایا کہ بس ڈرائیور نے اپنی گاڑی سے کنٹرول کھو دیا جس کے بعد بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ مرنے والوں میں خاتون بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے