ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ

لندن: انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹورنامنٹ میں ہمپشائر کی طرف سے گلوسٹر شائر کی 6 وکٹیں اڑا دیں۔

محمد عباس نے 17 اوورز میں صرف 45 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں جس کے بعد میچ میں ہمپشائر کے جیتنے کی امید بڑھ گئی۔

میچ کے پہلی اننگ میں ہمپشائر نے 342 رنز بنائے تھے جس کے بدلے میں گلوسسٹر شائر 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ہمپشائر کی دوسری اننگز ابھی جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں