ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو: آئین میں تبدیلی کا ریفرنڈم مسترد ہونے پر احتجاج

لیما: پیرو کی کانگریس میں ریفرنڈم کی درخواست مسترد ہونے پر مقامی رہنما مارچ کررہے ہیں

لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرومیں آئین میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم کی درخواست مسترد ہونے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرو کی کانگریس نے صدر پیڈرو کاسٹیلو کی طرف سے آئین میں تبدیلی کے لیے ریفرنڈم کا مطالبہ کرنے کے لیے پیش کیے گئے بل کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے معیشت میں ریاست کے کردار کو بڑھانے کے لیے آئین میں تبدیلی کا بل پیش کیا تھا۔ کانگریس میں پیش کردہ ریفرنڈم کی درخواست کے حق میں 6اور مخالفت میں 11ووٹ ڈالے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں