ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب میں پانی کی قلت کا نوٹس

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں کپاس کی بروقت کاشت میں درپیش مسائل خصوصا پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا۔

حمزہ شہباز نے چیف سیکرٹری کو کپاس کی بروقت کاشت یقینی بنانے، پانی کی قلت دور کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے حکم دیا کہ سیکرٹری زراعت سیکرٹری آبپاشی سے میٹنگ کرکے فوری اقدامات کریں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ان تمام اقدامات کی رپورٹ جلد وزیراعلیٰ آفس پیش میں کی جائے، کاشتکار ہمارے بھائی ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں