ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عبدالحمید عباسی کی چچی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت )انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان ٹنڈوالٰہیار کے ضلعی صدر اکبر علی عباسی ٹیوب ویل والے کی والدہ اور متحدہ اتحاد عباسیہ انٹر نیشنل کے مرکزی رابط سیکرٹری سینئر صحافی نیشنل پریس کلب کے سابق سرپرست اعلی عبدالحمید عباسی کی چچی گزشتہ روز حید ر کی نجی اسپتال میں حرکت قلب بند ہو نے سے رضا ئے الٰہی سے انتقال کر گئی جن کو آبائی قبر ستان گل غیبی میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی رہنمائوں کے علاوہ رشتے داروں اور احباب کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں