عدن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہنس گرنڈ برگ نے یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں صدارتی کونسل کے سربراہ ارشاد علیمی سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات کے دوران حوثیوں کے ساتھ جنگ بندی اور امن کی کوششوں کو برقرار رکھنے پر غور کیا گیا۔
