ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ہاکی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

لاہور (سید وزیر علی قادری)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 4 جون سے لوزانے سوئزرلینڈ میں شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز منعقد کئے گئے. بعد ازاں کارکردگی کی بنیاد پر سیلیکشن کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد 10 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا. قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ریحان بٹ جبکہ کوچ وقاص شریف ہونگے.جبکہ منتخب کیے گئے اسکواڈ میں وقار یونس گول کیپر,احتشام اسلم, عقیل احمد,محمد مرتضی یعقوب, تعظیم الحسن کپتان, ارشد لیاقت,حسان امین,ابوزر, عبدالرحمن اور محمد شاہ زیب شامل ہیں. قومی ہاکی ٹیم 2 جون کو سوئزرلینڈ کے شہر لوزانے کیلیے روانہ ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں