English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 چین میں وین دریا میں گرنے سے 10 افراد ہلاک

القمر

گوانگ ژو: چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شاگوان میں ایک وین دریا میں گرنے کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میونسپل گورنمنٹ کے انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حادثہ پیر کی شام تقریبا 5 بج کر 20 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب شاگوان شہر کے ضلع ژین جیانگ میں 10 افراد کولے کر جانیوالی وین ایک ڈیم سے نکلنے والے دریا میں جا گری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے