ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی

اسکردو(جسارت نیوز)معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہوگئے۔ ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کریں گے۔رپورٹ کے مطابق کوہ پیما علی رضا سدپارہ نے 8ہزار میٹر سے بلند 4چوٹیوں کو 17بار سر کر رکھا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں