English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرانس : الزبیتھ بورن وزیراعظم نامزد

القمر

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے وزیر محنت الزبیتھ بورن کو فرانس کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ الزبیتھ بورن 30 برسوں میں پہلی خاتون ہیں جنہیں اس اہم عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ان سے قبل ایڈتھ کریسن 1991 ء میں 11 ماہ تک فرانس کی وزیراعظم رہی تھیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں وزیراعظم جین کاسٹیکس نے اپنا استعفا پیش کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے