ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کے ساتھ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور: ڈالر کی انٹربینک قیمت میں اضافے کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں سونے کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 38 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 958 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں