ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایئر پورٹ: پی ٹی آئی رہنماں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت

کراچی: کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ پولیس کو جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھی الرٹ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرکارروائی کرکے پی ٹی آئی کے 170 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں