ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امپورٹڈ حکومت سے معیشت سنبھالی نہیں جا رہی، اسد عمر وزیر اعظم کی تقریر پر ردعمل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام نے حکومت کو مسترد کردیا ،عدم اعتماد کی تحریک کے بعد ملک کے معاشی حالات بدترہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت سے معیشت سنبھالی نہیں جا رہی، یہ مزید مہنگائی کرنے جا رہے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹور پر سستا آٹا دینے کے حوالے سے عوام کو بیوقوف بنایا گیا انہوں نے کہا کہ حکومت غیر فطری اتحاد پر مبنی ہے، یہ نہ فیصلے کر سکتے ہیں نہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی سکت رکھتے ہیں، کرپشن پر لیکچر شہباز شریف کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں