ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 54 نئے کیسز کا اضافہ

اسلام آباد:ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نوول کرونا وائرس کے 54 نئے کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے منگل کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے اضافے سے  سے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 30 ہزار 387 ہوگئی ہے۔ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا ۔

نوول کرونا وائرس سے اب تک 30 ہزار 379 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ملک بھر میں پیر کو 12 ہزار 232 ٹیسٹ ہوئے جس میں مثبت شرح 0.44 فیصد رہی۔اس وقت 83 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں