ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندوحکومت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارتی حکمران جماعت کی رہنما اوپرشرما کی گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوحکومت اپنی حد میں رہے اور ان گستاخوں کو لگام دے ورنہ امارت اسلامی افغانستان کے سرفروش ان کا قلعہ قمع کرنے تیار بیٹھے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ بھارت ایسے جنونیوں کو اسلام کی توہین کرنے اورمسلمانوں کے جذبات کومشتعل کرنے کی اجازت نہ دے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہندوستان کو امریکہ کا حال دیکھ لینا چاہئیے اور اس سے سبق لینا چاہیے امارت اسلامی دنیا کے کسی کونے میں بھی نبی کریم صلی اللّٰہ کی گستاخی برداشت نہیں کرسکتی۔

The post ہندوحکومت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں