ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق  پابندی کا اطلاق 15 جون سیہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں