برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 9 روپے کمی جون 9, 2022جون 9, 2022 0 تبصرے 167 مناظر شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 9 روپے کمی سے 374 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6 روپے کمی سے 258 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافہ سے 180 روپے فی درجن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔