ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی نئے تعلیمی سیشن کیلئے درسی کتب کی چھپائی نہ ہوسکی

کراچی: سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں درسی کتب کی چھپائی کا عمل شروع نہیں ہوسکا۔ اگست سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن کے دوران بازار میں درسی کتابیں ہی نہیں ہوں گی۔

ٹیکسٹ بک بورڈ کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے فراہم کی جانے والی درسی کتب کی چھپائی شروع نہیں ہوسکی۔ ڈیڑھ ماہ بعد شروع ہونے والے نئے تعلیمی سیشن کے لیے بازار میں درسی کتابیں موجود نہیں ہوں گی۔

سندھ کے پہلی سے بارہویں جماعت کے لاکھوں طلبہ نئے تعلیمی سال کا آغاز درسی کتابیں کے بغیر اپنے تدریس کا آغاز کریں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ تاحال سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ میں پرائسنگ فارمولا ہی طے نہیں کرسکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں