ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دانیال عزیز ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی دعا کی اپیل

نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز چوہدری کی گآڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔بھجنہ اسٹاپ کے قریب دانیال عزیز کی گاڑی کو سامنے سے آنے والے مزدا گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے باعث دانیال عزیز شدید زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث دانیال عزیز کا بازو ٹوٹ گیا۔مزدا میں سوار ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
دانیال عزیز کی اہلیہ نے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں