پچاس اوورز میں 498 رنز، انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا جون 17, 2022 نیدرلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے۔ جو ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا اب تک کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔