نیدرلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے۔ جو ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا اب تک کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments