ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ووٹرز لسٹ میں بہت سے زندہ لوگوں کو مردہ کردیا گیا ہے ، عمر ایوب

اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ووٹرز لسٹ میں بہت سے زندہ لوگوں کو مردہ کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیعمر ایوب نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن پہنچا۔

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ ہم نے ایک ایک پٹیشن دائر کی جو تین نکات پر مشتمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ووٹرز لسٹوں کے بار کوڈز تبدیل کیے گئے، بہت سے لوگوں کے مستقل اور عارضی ایڈرس تبدیل کیے گئے، ووٹرز لسٹ میں بہت سے زندہ لوگوں کو مردہ کردیاہے۔

سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے مزید کہا کہ ہمارے پاس ان کے شواہد موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں