ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے

لاہور : نانگا پربت سے ریسکیو کیے جانے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے۔کوہ پیما شہروز کاشف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اسکرود سے لاہور پہنچے جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب نے شہروز کاشف کا استقبال کیا۔

شہروز کاشف نانگا پربت کی چوٹی سر کرکے واپس آئے ہیں جب کہ وہ نانگا پربت سے واپسی پر لاپتا ہوگئے تھے جس کے بعد پاک فوج کے ریسکیو آپریشن میں انہیں اور کوہ پیما فضل علی کو ریسکیو کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں