English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑی اچھالنے پر ایکشن ہوگا، رانا ثناء اللہ

القمر

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ میں واضح کر دوں بطورِ عوامی نمائندے عوام کی عدالت میں جوابدہ ہیں، سوال پوچھنے پر بالکل کوئی پابندی نہیں۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثناء اللہ خاں کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی مخالفت میں اور پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے کسی رکن کوحراساں کیا گیا یاآزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑی اچھالنے کی کوشش کی گئی تو بالکل ایکشن ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے