ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

حیدر آباد: حیدر آباد کے ہوٹل میں جھگڑے کے دوران فارنگ سے قتل کیے جانے والے شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے

جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے سے بلال کی موت ہوئی،بلال کاکا کے کندھوں،کمر سمیت جسم پر تشدد کے نشانات تھے،پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بلال کو 12 جولائی کی صبح 4 بج کر 25منٹ پر مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں